کورونا کا مقابلہ کرنے والے طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کرائے جانے والے مصوری کے مقابلے کے نتائج کا اعلان

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے یونیورسٹی وسکول تعلقات کے سیکشن کی طرف سے لوحۃ الحیات کے نام سے سے کرائے جانے والے مصوری کے مقابلے میں بہترین تصویر بنانے والے طلاب کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

بروز ہفتہ (12 ربيع الآخر 1442هـ) بمطابق (28 نومبر 2020ء) کو روضہ مبارک کے امام حسن(ع) ہال میں ایک تقریب کے دوران اس مصوری کے مقابلے میں پہلی پوزیشنیں حاصل کرنے والے طلاب کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔ یہ تصویری مقابلہ کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے والے ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منعقد کیا تھا کہ جس میں ملک میں موجود مڈل اور ہائی اسکولوں کے بورڈز میں سے 15 بورڈز نے شرکت کی اور سو سے زیادہ تصاویر اس مقابلے کے لئے بھیجیں اس مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے دس طلاب کا نام درج ذیل ہے:

1- الطالب عباس يافذ من البصرة.
2- الطالبة آلاء حسين علي من كركوك.
3- الطالب إسلام نعمة ناصر من محافظة بابل.
4- الطالبة رغد نشوان طارق من بغداد الكرخ الأولى.
5- الطالبة يسر حيدر عبد الكريم من بغداد الكرخ الثالثة.
6- الطالب سعدي علاء عباس من واسط.
7- الطالب علي جبار عبد الرضا من البصرة.
8- الطالبة زينب ناصح خشن من البصرة.
9- الطالبة تبارك حيدر عبد الحسين من محافظة بابل.
10- الطالبة زينب علي حسين من محافظة صلاح الدين
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: