(اقرأ وارقَ) تلاوت وختم قرآن اور تفسیر کے حوالے سے ایک مفید ایپ

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے جنرل سکرٹریٹ کے ذیلی ادارے شعبہ دینی ہدایات برائے خواتین نے حال ہی میں (اقرأ وارقَ) کے نام سے ایک آسان استعمال اور مفید ایپ لانچ کی ہے کہ جس کے ذریعے سے کوئی بھی شخص قرآن کی تلاوت، ختم قرآن اور تفسیر قرآن کے حوالے سے مدد حاصل کر سکتا ہے۔

اسی طرح سے اس ایپ میں قرآن مجید سے ماخوذ بہت سے فقہی، ثقافتی اور تربیتی امور بھی شامل ہیں اس ایپ کے ذریعے پوری دنیا میں موجود مومنین ختم قرآن کی محافل میں شرکت کر سکتے ہیں اور ختم قرآن بھی کروا کر سکتے ہیں۔

اسی طرح سے اگر آپ کربلا کے مقدس روضوں کی اپنی نیابت میں زیارت کروانا چاہیں تو اس کا آپشن بھی اس ایپ میں موجود ہے۔

یہ ایپ مندرجہ ذیل لنک سے ڈاونلوڈ کی جا سکتی ہے:

https://apps.apple.com/us/app/%D8%A7%D9%82%D8%B1%D8%A3-%D9%88%D8%A7%D8%B1%D9%82/id1513807889



https://play.google.com/store/apps/details?id=iq.alkafeel.iqra
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: