رسالہ الباھر کا اکیسواں اور بائیسواں شمارہ شائع کر دیا گیا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے فکر وثقافت سیکشن کے ذیلی ادارے مرکز العمید برائے تحقیق ودراسات کی طرف سے چھپنے والے تحقیقی وعلمی رسالہ الباھر کا 21واں اور 22واں شمارہ شائع کر دیا گیا ہے کہ جو طبیعیات اور ہندسی علوم کے موضوعات کے لیے مختص ہے۔

ان دونوں شماروں کو حسب روایت پہلے کی طرح ایک ہی جلد میں شائع کیا گیا ہے اس گیارہوں جلد میں سات انگریزی زبان میں لکھے گئے مضامین ہیں۔

الباہر رسالہ کی اس جلد سے آگاہی اور گزشتہ شماروں کے بارے میں جاننے کے لیے اس لنک سے استفادہ کیا جا سکتا ہے:

http://albahir.net/
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: