وایت کے مطابق حضرت ام البنین (عليها السلام) کی وفات 13جمادی الثانی کو ہوئی-المناک یادوں سے وابستہ اس دن کی آمد پہ روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں ہر طرف حزن وملال اور سوگ کے آثار نمایاں ہیں ہر طرف سیاہ چادریں اور سیاہ علم آویزاں ہیں ہر چہرہ حضرت ام البنین (عليها السلام) کی وفات اور مصائب کی یاد میں غمگین ہے....
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں ماتم داری اور مجالس عزاء کا سلسلہ بھی جاری ہے کہ جس میں مومنین کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔