العمید سائنٹفک اینڈ انٹلیکچوئل ایسوسی ایشن کی جانب سے (انگریزی ادب اورعالمی وبائی مرض کی وجہ سے درپیش چیلنجز ) کے عنوان سے آن لائن لیکچر کا انعقاد

العمید سائنٹفک اینڈ انٹلیکچوئل ایسوسی ایشن میں ٹرانسلیشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر حیدر غازی الموسوی نے الکفیل نیٹ ورک کو بتایا : االعمید سائنٹفک اینڈ انٹلیکچوئل ایسوسی ایشن میں شعبہ انگریزی زبان کی جانب سے کالج آف ایجوکیشن فار ہیومن سائنسز یونیورسٹی آف بابل اور پروفیسر ڈاکٹر جیسکا ایشی، میامی - یو ایس اے کے مشترکہ تعاون سے (انگریزی ادب اور چیلنجز آف دی فیمک) کے عنوان سے ورچوئل پلیٹ فارم (زوم) کے ذریعے ایک آن لائن لیکچر کا انعقاد کیا گیا۔ مختلف ممالک کے 60 سے زائد پروفیسرز اورماہرین نے اس آن لائن لیکچرمیں شرکت کی۔ "
انہوں نے مزید کہا ، "اس لیکچر کا محور انگریزی ادب اورعالمی وبائی مرض کورونا وائرس کے باعث بحرانی صورتحال کا سامنا کرنے کے بعد زندگی اورامید میں واپسی کو کیسے ممکن بنایا جائے، تھا۔ یہ لیکچر تین حصوں پر مشتمل تھا :
پہلا: اس ضمن میں کہ معاشرے میں لوگ کا میل جول اور اس کے محرکات۔
دوسرا: مطالعہ ادب بشمول: (تھیٹر ، شاعری اور ناول)۔
تیسرا: خاندانی تعاون ، قرآن مجید کے ادبی پہلو اور اہل بیت علیہم السلام کا ادب۔
انھوں نے مزید کہا: "اس گفتگو میں اہم بین الاقوامی ڈراموں کےبارے میں بھی بات کی گئی تھی ،جن میں سبایکر کے قتل عام کے بارے میں ڈرامہ (غیر معمولی قبریں) بھی شامل تھا۔ "
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: