الکفیل ہنی فارمز کا 100 فیصد قدرتی شہد ملک میں شہد کی ضروریات پورا کرنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے الکفیل ہنی فارمز میں شہد کی پیداوار میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور اس وقت ان فارمز سے سالانہ ہزاروں لیٹر شہد حاصل کیا جا رہا ہے۔

الکفیل ھنی فارمز کے انچارج حسنين محمد عبد الرضا نے الکفیل نیٹ ورک کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ روضہ مبارک کے ادارہ نے مقامی سطح پر شہد کی پیداوار بڑھانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے ہیں اور اس سلسلہ میں ہر ممکن وسائل مہیا کیے ہوئے ہیں جس کے نتیجہ میں گزشتہ سالوں کی نسبت اس سال شہد کی پیداوار میں ہزاروں لیٹر اضافہ ہوا ہے۔

الکفیل ہنی فارمز سے حاصل کردہ خالص شہد مندرجہ ذیل جگہوں پر دستیاب ہے:

المركزُ الرئيسيّ.. شارع الحسينيّة - قرب القنطرة البيضاء کربلا.
مركز البيع المباشر التابع لمجموعة مشاتل الكفيل.. شارع الجمهوريّة - قرب مصرف الرافدين کربلا.
المركز رقم١.. حيّ الحسين(عليه السلام) - مجمّع العفاف للتسوّق کربلا.
المركز رقم10.. في محافظة النجف الأشرف.

مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:

(07718003738).
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: