تصویری رپورٹ: امیر المومنین علی بن ابی طالب(ع) کے جشن میلاد کی مناسبت سے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں تزیین وآرائش

ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی جشن مولود کعبہ کے موقع پر پورے روضہ مبارک کو پھولوں اور خوبصورت بینرز سے سجایا گیا ہے۔

لاک ڈاؤن کی وجہ سے باقاعدہ جشن کی محفل نہیں منعقد کی جا رہی، مناسبت کے احیاء کے لیے ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ صرف چند مختصر محافل شیڈول کا حصہ ہیں۔

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں جشن مولود کعبہ کی مناسبت سے کی گئی تزیین و آرائش کی چند جھلکیاں آپ زیر نظر تصاویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: