الکفیل اسپیشلائزڈ ہسپتال کی میڈیکل ٹیم نے زبان کے پیدائشی نقص میں مبتلا نوجوان کا کامیاب علاج کیا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے الکفیل اسپیشلائزڈ ہسپتال کی میڈیکل ٹیم نے زبان کے پیدائشی نقص میں مبتلا مریض کے علاج میں کامیابی کا اعلان کیا۔
ہسپتال میں چہرے اور میکسلوفیشل سرجری کے ماہر ڈاکٹر رضوان الطائی نے کہا: "ہماری طبی ٹیم نےزبان میں پیدائشی نقص میں مبتلا 16 سالہ مریض کا علاج کرنے میں کامیاب حاصل کی ہے۔"
انھوں نے مزید کہا ، "لنگول ہیماتوما ایسا مرض ہے کہ جس میں مبتلا مریضوں کا علاج بغیر سرجری کئے ملٹی سیشنزکے ذریعے کیا جاتا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: