«وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ» کے عنوان سے منعقد ہونے والی ورچوئل کانفرنس میں پیش کئے جانے والے تحقیقی مقالات

آج سہ پہر بروزہفتہ، ( 28 رجب 1442 ھ) بمطابق(13 مارچ 2021 ) کو بعثت نبوی ﷺ کے مبارک موقع پر یورپ میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے نمائندے کے تعاون سے الکفیل یونیورسٹی کے زیر اہتمام «وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ» کے عنوان سے ایک ورچوئل علمی کانفرنس منعقد کی گئی۔
اس ورچوئل کانفرنس کے ریسرچ سیشن میں حوزہ علمیہ کے معروف علماء کرام، محققین اور ماہرین تعلیم نے حصہ لیا اور حضور اکرم (ص) کی حیات مبارکہ اور ان کے عظیم مشن سے متعلق موضوعات پر اپنے تحقیقی مقالات پیش کئے۔ اس کانفرنس میں پیش کیے گئے تحقیقی مقالات درج ذیل ہیں:

  • - (مفهوم مكارم الأخلاق ومصاديقه في شخصيّة النبيّ محمد -صلّى الله عليه وآله-)/ محقق سماحة السيد عزّ الدين الحكيم.
  • - (النبيّ محمد رسولُ الرّحمة ومكارم الأخلاق)/ محقق ابراهيم العاتي انٹرنیشنل یونیورسٹی آف اسلامک سائنسز لندن۔
  • -(صور النبيّ محمد -صلّى الله عليه وآله- في أوروبا والاستشراق وجذور الإسلام فوبيا في أوروبا)/محقق پروفیسر أوليفر شاربوت برمنگھم یونیورسٹی برطانیہ۔
    - (مراجعة لمصطلح كتاب الله في حديث الثقلين)/ محقق ڈاکٹر حليل أنداني أاسسٹنٹ پروفیسر اگسٹانا کالج.
    - (الكمال النبويّ في الأخلاق)/ محقق ڈاکٹر سجاد رضوي ایسوسی ایٹ پروفیسر ایکسیٹر یونیورسٹی.
    - (رؤية في ختم النبوّة)/ محقق ڈاکٹر حسام علي حسن العبيدي الکفیل یونیورسٹی.
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: