عراق میں شعبان المعظم کا چاند نظر آ گیا ہے (دفتر سید سیستانی دام ظلہ)

نجف اشرف میں موجود سپریم دینی رہنما حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے دفتر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ شعبان المعظم کا چاند نظر آ گیا ہے لہٰذا بروز اتوار15 مارچ 2021ء کو شعبان المعظم 1442 ہجری کی پہلی تاریخ ہو گی۔

خدا سے دعا ہے کہ وہ اس ماہ کو تمام مسلمانوں اور پوری انسانیت کے لیے خیر و برکت اور نا ختم ہونے والی خوشیوں کی ابتداء قرار دے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: