الکفیل اسپیشلائزڈ ہسپتال کی میڈیکل ٹیم نے(congenital hip dislocationٌ) میں مبتلا 6 سالہ بچی کے کولہے کا کامیاب آپریشن کیا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے الکفیل اسپیشلائزڈ ہسپتال کی میڈیکل ٹیم نے 6 سالہ بچی کے کولہے کو اپنی ٓاصل جگہ اور اصل حالت میں لانے کا کامیاب آپریشن کیا ہے۔
ہسپتال میں آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹربرير محمد علي الأسدي نے الکفیل نیٹ ورک سے بات کرتے ہوئے کہا: "ہماری طبی ٹیم نے(congenital hip dislocationٌ) میں مبتلا 6 سالہ بچی کے کولہے کو اپنی اصل حالت اور جگہ پر لانے کے لئے کامیاب آپریشن کیا ہے۔ "
ڈاکٹر الا اسدی نے مزید کہا ، "یہ ایک پیچیدہ آپریشن تھا اور بچی کی حالت مستحکم ہے اوروہ تیزی سے روبہ صحت ہے۔"
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: