الکفیل ہسپتال کی میڈیکل ٹیم نے 60 سالہ مریض کے لبلبے سے کینسر کے ٹیومر کو ہٹانے کا کامیاب آپریشن کیا ہے۔

الکفیل ہسپتال کی میڈیکل ٹیم نے 60 سالہ مریض کے لبلبے سے کینسر کے ٹیومر کو ہٹانے کا کامیاب آپریشن کیا ہے۔

ہسپتال میں معدے اور جگر کی سرجری کے ماہر ڈاکٹر مؤيّد النقیب نے بتایا ہے کہ: "ہماری میڈیکل ٹیم نے ناصریہ سے تعلق رکھنے والے 60 سالہ مریض کے لبلبے سے کینسر کے ٹیومر کو ہٹانے کے لئے کامیاب " وہپل "آپریشن کیا ہے۔ وہپل سرجریز لبلبے، آنت اور پتے کی نالی کے ٹیومر اور دیگر عوارض کا علاج کرنے کے لئے کی جاتی ہیں۔"

ڈاکٹر النقیب نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ، "آپریشن کامیاب رہا ، پورٹل وین بالکل ٹھیک ہے اور اس میں کوئی کلاٹس نہیں ہے اور مریض روبہ صحت ہے۔"
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: