محکمہ انتظامی اور مالی امور کے ڈائریکٹر جنرل کی روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں حاضری

محکمہ انتظامی اور مالی امور کے ڈائریکٹر جنرل اور محکمہ املاک کے ڈائریکٹر جناب سید حسن المگوطر بروز بدھ 8 رمضان المبارک 1442 ھ بمطابق 21 اپریل 2021 کو روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی زیارت کا شرف حاصل کیا ۔

مراسم زیارت کی ادائیگی کے بعد جناب حسن المگوطر اور ان کے ہمراہ وفد نے روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن جناب جواد الحسناوی اور متعدد محکموں کے سربراہان سے ملاقات بھی کی۔
اس ملاقات کے دوران جناب جواد الحسناوی نے وفد کو حرم مطہر کی جانب سے عراقی شہریوں اور زائرین کرام کو فراہم کردہ خدمات اوراہم سماجی و ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: