ام البنین(عليها السلام) ای یونیورسٹی کے شعبہ قرآنی علوم میں داخلے اب بھی جاری ہیں

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے فکر و ثقافت سیکشن کے ذیلی ادارے ام البنین(عليها السلام) ای یونیورسٹی کے شعبہ قرآنی علوم نے اعلان کیا ہے کہ نئے تعلیمی سیشن میں رجسٹریشن کا سلسلہ اب بھی جاری ہے لہذا
اس سیشن میں داخلے کی خواہشمند طالبات درج ذیل لنک کے ذریعے رجسٹریشن فارم حاصل کر سکتی ہیں:
https://docs.google.com/.../1FAIpQLSfRqxaIegWUB7.../viewform
واضح رہے کہ پہلے اعلان کیا تھا کہ آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ یکم مئی ہے لیکن اب اسے آگے بڑھا دیا گیا ہے۔

یونیورسٹی کے تعلیمی نظام اور کورس کے بارے میں معلومات کے لیے اس لنک سے استفادہ کیا جا سکتا ہے:

https://alkafeel.net/news/index?id=12574

یونیورسٹی انتظامیہ سے رابطہ کے لیے اس لنک کو استعمال کیا جا سکتا ہے:

https://t.me/Department_of_Quraani_Studies

واضح رہے کہ ام البنین(عليها السلام) ای یونیورسٹی نے قرآنی علوم اور معارف ثقلین کی نشر و اشاعت کے لئے قرآن ڈیپارٹمنٹ کھولا ہے یہ ڈیپارٹمنٹ حوزوی و اکیڈمک مضامین پر مشتمل چار سالہ کورس میں گریجویشن فراہم کرے گا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: