قرآن انسٹی ٹیوٹ میں "قرآن آیات کی روشنی میں ایک اچھے شہری کا اخلاق" کے موضوع پر ایک لیکچر کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے قرآن انسٹی ٹیوٹ کی بابل میں قائم شاخ نے "قرآن آیات کی روشنی میں ایک اچھے شہری کا اخلاق" کے موضوع پر ایک لیکچر کا انعقاد کیا جس میں موجودہ حالات کے پیش نظر محکمہ صحت کی تجویز کردہ تمام احتیاطی تدابیر پر عمل بھی کو یقیقنی بنایا گیا۔
بابل یونیورسٹی میں اسلامی علوم کے پروفیسر ڈاکٹر حیدر الشلاۃ نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے متعدد ایسی قرآنی آیات کا ذکر کیا جو معاشرے کی تشکیل اور اس کی فلاح وبہبود کی طرف رہنمائی کرتی ہیں۔
واضح رہے یہ ندوی رمضان کے بابرکت مہینے میں ان قرآنی پروگراموں کا ایک حصہ ہے کہ جو قرآن انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے اس ماہ مبارک میں منعقد کیے جا رہے ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: