قادسیہ یونیورسٹی: الکفیل یونیورسٹی اعلی معیار کی حامل جدید ترین علمی بلندی ہے کہ جس سے استفادہ کرنا واجب ہے

قادسیہ یونیورسٹی کے شعبہ تعمیر و منصوبہ جات کے ایک وفد نے آج الکفیل یونیورسٹی کا دورہ کیا اور الکفیل یونیورسٹی کے سربراہ پروفیسر نورس محمد شہید الدھان، اداری امور میں یونیورسٹی سربراہ کے اداری معاون ڈاکٹر فراس کامل محمد العصفور اور شعبہ شریعت کے سربراہ ڈاکٹر حسام العبیدی سے ملاقات کی۔

قادسیہ یونیورسٹی کے وفد کے سربراہ انجینئر عبدالخالق حسن نے کہا ہے کہ الکفیل یونیورسٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی، کلاس رومز، تعلیمی لیبارٹریوں اور اپنے بنیادی ڈھانچے کے لحاظ سے اعلی معیار کی حامل ہے اور جس کی بدولت یہ ایک جدید ترین علمی بلندی ہے کہ جس سے استفادہ کرنا واجب ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: