جناب زینب بنت امام سجاد(ع) کا مزار میں دینی امور کے سیکشن کی طرف رمضانی پروگراموں کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے دینی امور کے سیکشن کی طرف سے رمضان المبارک کے احیاء کے لیے ملک کے مختلف شہروں اور مقامات میں متعدد سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا کہ جن میں ایک سنجار میں واقع جناب زینب بنت امام سجاد(ع) کا مزار بھی ہے۔

مذکورہ سیکشن کے سنجار نمائندے شیخ حیدر عارضی نے بتایا ہے سیکشن کی طرف سے رمضان المبارک میں ہر روز مجلس اور مناسبات پر خصوصی پروگراموں کا انعقاد کیا گیا کہ جن میں مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

انھوں نے بتایا کہ رمضان المبارک میں ختم قرآن کی محافل، شبہائے قدر کے اعمال اور حضرت علی(ع) کے یوم شہادت کے احیاء کے حوالے سے مختلف انتظامات کیے گئے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: