الکفیل ہسپتال کی میڈیکل ٹیم نے 25 سالہ مریض کے دماغ سے ٹیومر کو ہٹانے کا کامیاب آپریشن کیا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے الکفیل ہسپتال کی میڈیکل ٹیم نے 25 سالہ مریض کے دماغ سے ٹیومر کو ہٹانے کا کامیاب آپریشن کیا ہے۔
ہسپتال میں نیورو سرجری کے ماہر ڈاکٹر حسام الأنباري نے کہا: "ہماری میڈیکل ٹیم 25 سالہ مریض کے دماغ سے ٹیومر ہٹانے میں کامیاب رہی۔" ا

نہوں نے بتایا کہ: "ٹیومر دماغ کے اس حصے تک میں پھیل چکا تھا جو جسم کے بائیں حصے کی نقل و حرکت کو کنٹرول کرتا ہے. "
ڈاکٹر الانبری نے مزید کہا ، " ٹیومر کی وجہ سے مریض کے جسم کے بائیں جانب کے اوپر اور نیچے والے حصے کمزوری کا شکار تھے۔ سرجری کے بعد مریض کی طبی حالت مستحکم ہے۔"
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: