میگزین (ردّ الشمس) کا اٹھارواں شمارہ شائع کر دیا گیا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے معارف اسلامی و انسانی سیکشن کے ذیلی ادارے مرکز تراث حلہ نے اپنے سہ ماہی میگزین (ردّ الشمس) کا اٹھارواں شمارہ شائع کر دیا ہے۔

110صفحات پر مشتمل اس شمارہ میں حلہ کی تراث اور تاریخ کے بارے میں متعدد مستند مضامین موجود ہیں۔

اس رسالہ اور معارف اسلامی و انسانی سیکشن کی دیگر کتابوں، رسالوں اور تحریروں سے آگاہی کے لیے اس لنک سے استفادہ کیا جا سکتا ہے:

http://mk.iq/hellah/
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: