خواتین کے لیے ’’بین الصفا والمروہ‘‘ کے نام سے معلوماتی مقابلہ

روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے فیملی کلچرل سنٹر کی طرف سے عید الاضحی کی مناسبت پر ’’بین الصفا والمروہ‘‘ کے نام سے ایک معلوماتی مقابلے کا انعقاد کیا گیا ہے کہ جس میں 13 سال سے 18 سال تک کی لڑکیوں کو مقابلہ میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

اس مقابلہ میں شرکت کے لیے مندرجہ ذیل لنک سے استفادہ کیا جا سکتا ہے:

https://forms.gle/toqzf3q4BEoBtUM86

اس مقابلہ میں پہلی تین پوزیشنیں حاصل کرنے والی خواتین کو قیمتی انعامات بھی دیے جائیں گے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: