روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں عید غدیر کے دن سادۃ الخدم کا منفرد روایتی انداز

اہل بیت علیھم السلام کے چاہنے والوں کے لیے عید غدیر سب سے بڑی عید ہے اور اس دن تمام شیعیان اہل بیت ؑ اپنے اپنے انداز میں خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔ روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے سادۃ الخدم عید غدیر کے دن اپنے روایتی لباس پہنے ہوئے اور پھول اور مٹھائی ہاتھ میں تھامے حرم کے ہر دروازے پہ زائرین کا استقبال کرتے ہیں اور انھیں عید غدیر کی مبارک باد کے ساتھ مٹھائی اور پھول پیش کرتے ہیں۔

عید غدیر کے دن لی گئی زیرِ نظر تصاویر میں آپ سادۃ الخدم کے روایتی انداز کو دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: