علامہ سید صافی کا خطباء اور ذاکرین کے لیے پیغام

اعلی دینی قیادت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) کے خصوصی نمائندے اور روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے متولی شرعی علامہ سید احمد صافی (دام عزہ) نے ماہ محرم کے حوالے سے منبرِ حسینی کے خدمتگاروں خطباء اور ذاکرین کے نام اپنے پیغام میں ان اہم امور کے بارے میں گفتگو کی ہے جن کی پابندی کرنا ذاکرین اور خطباء کے لیے ضروری ہے کیونکہ وہ امام حسین علیہ السلام کے پیغام کو دنیا تک پہنچانے والے نمائندے ہیں، اور وہ امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ہونے والے ظلم وستم سے لوگوں آگاہ کرتے ہیں، اور اسی طرح وہ امام حسین علیہ السلام کے ان بلند و بالا فضائل کو بھی بیان کرتے ہیں جن کے وہ اپنے نانا رسول(ص) اور اپنے بابا علی(ع) کی طرح مالک تھے۔

مکمل پیغام سے آگاہی کے لیے اس لنک سے استفادہ کیا جا سکتا ہے:

https://alkafeel.net/videos/watch?key=4a5ded40
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: