صرف الکفیل نیٹ ورک کے کیمرہ سے دنیا کے سب سے بڑے جلوس عزاء ’’ركضة طويريج ‘‘ کی تازہ ترین تصاویر

دنیا کے سب سے بڑے جلوس عزاء ’’ركضة طويريج ‘‘ کی اہمیت کے پیش نظر الکفیل انٹرنیشنل نیٹ ورک کے دسیوں فوٹو گرافرز اس عاشورائی جلوس کے پورے راستے میں کھڑے ان نادر مناظر کو عدسے کی آنکھ سے محفوظ کر رہے ہیں اور الکفیل انٹرنیشنل نیٹ ورک کے ذریعے پوری دنیا میں نشر کر رہے ہیں۔

واضح رہے سن1885ء ((1303هــ)) سے شروع ہونے والا یہ جلوس عزاء اس وقت دنیا میں امام حسین(ع) کی یاد میں نکلنے والا سب سے بڑا جلوس ہے کہ جو تمام اقوام عالم کے لیے تاریخی لمحہ فکریہ کی حیثیت رکھتا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: