روضہ مبارک حضرت عباس(ع) آیت اللہ سید الحکیم (قدس سرہ) کی وفات پر پوری دنیا کو تعزیت پیش کرتا ہے

انتہائی افسوس اور گہرے دکھ کے ساتھ روضہ مبارک حضرت عباس(ع) امام زمانہ(عج)، مراجع عظام اور پوری دنیا کو آیت اللہ العظمی سید محمد سیعد الحکیم (قدس سرہ) کی وفات پر تعزیت پیش کرتا ہے کہ جو آج بروز جمعہ (25 محرّم 1443هـ) بمطابق (3 ستمبر 2021ء) کو خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: