ماہ صفر 1443ھ کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا کل بروز بدھ ، محرم کی 30 تاریخ ہے

نجف اشرف میں موجود اعلی دینی قیادت حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے دفتر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ ماہ صفر 1443ھ کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا کل بروز بدھ ، محرم کی 30 تاریخ ہے اور بروز جمعرات (۹ ستمبر،2021) کو صفر 1443ھ کی پہلی تاریخ ہو گی۔ اسی بنا پر امام حسین علیہ السلام کا چہلم 28 ستمبر 2021ء کو نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: