آٹھویں سالانہ بین الاقوامی اامام حسن (علیہ السلام) کانفرنس کا چوتھا ریسرچ سیشن اختتام پذیر

آٹھویں سالانہ بین الاقوامی اامام حسن (علیہ السلام) کانفرنس کا چوتھا ریسرچ سیشن ، جو کہ انگریزی میں تھا، العمید سائنٹیفک اینڈ انٹلیکچوئل ایسوسی ایشن کے پروفیسر "حیدر غازی الموسوی" کی زیر صدارت منعقد کیا گیا۔ اس ریسرچ سیشن میں پانچ تحقیقی مقالات پیش کئے گئے:

پہلا تحقیقی مقالا عنوان: ((Expressions of Pride in the Sermon of Imam al-Hassan (peace be upon him) after the Peace Treaty: A Vocabulary Analysis) / اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر زینب حسین علوان / کالج آف ٹورزم سائنسز / کربلا یونیورسٹی / عراق-

دوسرا تحقیقی مقالا عنوان: (The logical pragmatics of the pilgrims: the sermon of Imam al-Hassan (peace be upon him) in Kufa)/ پروفیسر ڈاکٹر ولید ردا حمودی الجوید اور اسسٹنٹ پروفیسر مایا حمزہ عبدالوحید حمادی / ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن بابل/ عراق۔
تیسرا تحقیقی مقالا عنوان: (The Rhetoric of Contradictions in the Speech of Imam al-Hassan al-Mojtaba (peace be upon him)) /پروفیسر مروہ جبیر مجیر/ ذی قارعراق۔

چوتھا تحقیقی مقالا عنوان:( A stylistic analysis of the lexical richness curve of selected sayings of Imam al-Hassan (peace be upon him))/ پروفیسر علی حسین عبدالامیر/ ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کربلا / عراق۔
پانچواں تحقیقی مقالا عنوان: (An analysis of the critical discourse of the sermon of Imam al-Hassan, peace be upon him, before the so-called peace treaty with Muawiyah) / پروفیسر جعفر حاجم ملیح البدری / ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن ذی قار/ عراق۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: