دارُ الرسول الأعظم(صلّى الله عليه وآله)کی جانب سےمنعقد کئے جانے والے ورچوئل سمپوزیم کی تفصیلات کا اعلان

دارُ الرسول الأعظم(صلّى الله عليه وآله) نے (النصوص الغيبيّة في القرآن الكريم وتوظيفها التاريخيّ في عصر الرّسالة) کے عنوان سے منعقد کئے جانے والے ورچوئل سمپوزیم کی تفصیلات کا اعلان کیا ہے۔ یہ ورچوئل سمپوزیم آج جمعہ کی شام 8:30 پر منعقد ہوگا۔

دارُ الرسول الأعظم(صلّى الله عليه وآله) کے پروفیسر ڈاکٹر داؤد سلمان الزبیدی کی زیر صدارت منعقد کئے جانے والے اس ورچوئل سمپوزیم میں پروفیسر ڈاکٹر عمار عبودی محمد حسین ناصر شرکت کریں گے۔

سیمینار میں شرکت کا لنک یہ ہوگا:
https://us02web.zoom.us/j/374087305۔

مزید معلومات کے لئے اس نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے: (07602323337)
دارُ الرسول الأعظم(صلّى الله عليه وآله) کی جانب سے سمپوزیم کے اختتام پر شرکاء کو شرکت کے سرٹیفیکیٹس بھی بھیجے جائیں گے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: