الکفیل ہسپتال: 10 سالہ بچی کی بینائی کی بحالی کے لئے ٹرائفوکل IOL کا کامیاب ٹراسپلانٹ

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے الکفیل ہسپتال کی میڈیکل ٹیم نے دس سالہ نابینا بچی کی بینائی بحال کرنے میں کامیابی حاصل کی ۔ہے۔
ہسپتال میں امراض چشم کے ماہر ڈاکٹر سلام القرعاوي نے کہا: "ہماری میڈیکل ٹیم نے 10 سالہ بچی کی آنکھوں میں ٹرائفوکل IOL کا کامیاب ٹراسپلانٹ کیا ہے۔ یہ آپریشن مقامی اینستھیزیا کے تحت کیا گیا۔ "
ڈاکٹرسلام القرعاوي نے مزید کہا: "آپریشن کے بعد بچی بغیر کسی طبی شیشے یا عینک کے استعمال کے دور اور قریب کی چیزوں کو واضح طور پر دیکھ سکتی ہے۔
انھوں نے اپنی بات ختم کرتے ہوئے بتایا : " یہ آپریشن صرف دس منٹ کے مختصر وقت میں مکمل کر لیا گیا۔"
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: