اربعین 1443ھ کے احیاء کیلئے کربلا میں ماتم و سینہ زنی کے جلوسوں کا ٹائم ٹیبل

تمام مناسبات اور اربعین امام حسین(ع) کے موقع پہ کربلا میں نکالے جانے والے ماتمی جلوسوں کی تنظیم اور جلوس کے نکالنے کے وقت کی تعیین امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے شعائر و حسینی مواکب کے سیکشن کی طرف سے کی جاتی ہے تاکہ مکمل نظم و ضبط کے ساتھ تمام جلوس عزاء برآمد سکیں۔ مذکورہ سیکشن نے اربعین امام حسین(ع) 1443ھ کے احیاء کے لیے عراق کے تمام علاقوں اور غیر ملکی انجمنوں کے لئے ماتم اور سینہ زنی کے جلوسوں کے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا جو درج ذیل ہے:



18صفر1439هـ
1 ذی قار گورنریٹ کے مواکبدن 6 بجے سےدن 9 بجے تک ً
2میسان گورنریٹ کے مواکبدن 9 بجے سےدن 11 بجے تک
3موكب عزاء المجلس الأعلى و منظمة بدردن 1 بجے سےدن 2 بجے تک
4ديالى اور صلاح الدين گورنریٹ کے مواکبدن 2 بجے سےدن 4 بجے تک
5هيئت أنصار الشهيد الصدر کے مواکبشام 4 بجے سےشام5,30 بجے تک
6واسط گورنریٹ کے مواکبرات 6,30بجے سےرات 8 بجے تک
7ديوانية گورنریٹ کے مواکبرات 8 بجے سےالى الساعة 10 بجے تک
8بغداد گورنریٹ کے مواکبرات 10 بجے سےالى الساعة 11 بجے تک
9غیر ملکی ماتمی انجمنوں کے جلوسرات 11 بجے سےالى الساعة 12 بجے تک






19صفر1439هـ
1كاظمية مقدّسة کے مواکبدن 7 بجے سےدن 8 بجے تک
2نجف گورنریٹ کے مواکبدن 8 بجے سےدن 9 بجے تک
3بصرة گورنریٹ کے مواکبدن 9 بجے سےدن 11 بجے تک
4سماوة گورنریٹ کے مواکبدن 1 بجے سےدن 2 بجے تک
5مواكب حزب دعوة و قبيلة بني تميمدن 2 بجے سےدن 4 بجے تک
6بابل گورنریٹ کے مواکبشام 4 بجے سےشام 5,30 بجے تک
7كركوك اور نينوى گورنریٹ کے مواکبرات 7 بجے سےرات 9 بجے تک
8عين التمر کے مواکبرات 9 بجے سےرات 10 بجے تک
9غیر ملکی ماتمی انجمنوں کے جلوسرات 10بجے سےرات 12 بجے تک


یہ بات واضح رہے کہ مذکورہ بالا وقت میں جلوس کا روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کے باب القبلہ والی طرف کے بیرونی گیٹ پہ پہنچنا ضروری ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: