کربلا میں موجود زائرینِ اربعین کی فضا سے لی گئیں تصاویر

الکفیل نیٹ ورک کے فوٹو گرافر نے آج بروز پیر 19صفر 1443ھ (27 ستمبر 2021ء) کو اربعین امام حسین(ع) کے احیاء کے لیے کربلا آنے والے زائرین کی فضا سے کچھ تصاویر لی ہیں کہ جن میں کئی ملین لوگ اپنے ایمان وعقیدہ کے مرکز امام حسین(ع) کی طرف بڑھ رہے ہیں، کربلا کی ہر سڑک اور ہر مقام اس وقت زائرینِ اربعین سے بھرا ہوا ہے۔
آپ بھی ذیل میں فضا سے لی گئی ان تصاویر کو دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: