فیملی کلچرل سنٹر کی طرف سے کتاب (مفاتيح السعادة الزوجية) کی اشاعت

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے فیملی کلچرل سنٹر نے سعادت مند اور خوش وخرم ازدواجی زندگی کے اصولوں پر مشتمل اپنی نئی کتاب (مفاتيح السعادة الزوجية) شائع کر دی ہے کہ جس میں اسلامی احکام کی روشنی میں ایک اچھے خوش وخرم خاندان کے قیام کے طریقوں کو بیان کیا گیا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: