الکفیل ہسپتال کی میڈیکل ٹیم 8 سالہ بچی کے بائیں گال سے ہیماٹوما نکالنے میں کامیاب

روضہ مبارک کے الکفیل ہسپتال کی میڈیکل ٹیم نے 8 سالہ بچی کے بائیں گال سے ہیماٹوما نکالنے میں کامیابی حاصل کی۔
ہسپتال میں میکسیلو فیشل سرجری کے ماہر ڈاکٹر رضوان الطائی نے کہا: "لڑکی پیدائش سے ہی اس مرض میں مبتلا تھی اور علاج کی غرض سے عراق کے متعدد ہسپتالوں کے علاوہ ہندوستان کا سفر بھی کر چکی تھی لیکن بچی کا کہیں بھی علاج نہیں کیا گیا تھا۔"
انہوں نے مزید کہا : "الکفیل ہسپتال میں جدید ٹیکنالوجی کی موجودگی نے اس طرح کے معیاری آپریشن کی کامیابی میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے اور بچی کی طبی حالت مستحکم ہے اور وہ روبہ صحت ہے۔ "
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: