فیملی کلچر سینٹر کی جانب سے ٹین ایجرز سے ڈیل کرنے کے حوالے سے کورس کا انععقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام سے وابستہ فیملی کلچر سینٹر کی جانب سے نوعمر بچوں (ٹین ایجرز) کی تربیت ، رہنمائی اور انھیں ڈیل کرنے کے حوالے سے ایک خصوصی کورس کا انععقاد کیا جا رہا ہے، سینٹر خواتین خصوصا ماؤں کو اس تربیتی کورس میں شرکت کی دعوت دیتا ہے۔

اس کورس میں مندرجہ ذیل موضوعات پر رہنمائی و تعلیمی لیکچرز دیئے جائیں گے:
- نوعمر بچوں کی عادات اور خصوصیات.
- نوعمر بچوں کی نفسیاتی ضروریات
- نوعمر بچوں کو عوامی ثقافت سے روشناس کروانا
- نوعمر بچوں میں اعلی اقدار اور مثبت اخلاقیات کی ترویج

کورس میں رجسٹریشن کے لئے درج ذیل لنک یا فون نمبر کے ذریعے رابطہ کیا جا سکتا ہے:

https://www.alkafeel.net/ar-news/control/@Thaqafaasria

00964782888455
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: