اہم اعلان: حضرت زینب(ع) کے جشن میلاد کے دن ان کی ضریح مبارک کے پاس اپنی نیابت میں زیارت پڑھوانے کے لیے نام لکھیں

الکفیل انٹر نیشنل نیٹ ورک تمام مومنین کو حضرت زینب(ع) کے جشن میلاد کے دن اپنی نیابت میں ان کی ضریح مبارک کے پاس زیارت پڑھوانے کی دعوت دیتا ہے، پس جو مومنین روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی رسمی ویب سائٹ (الکفیل انٹر نیشنل نیٹ ورک) کے صفحہ ’’نیابت میں زیارت‘‘ میں اپنا نام درج کریں گے ان کی کی نیابت میں بی بی کی زیارت ادا کی جائے گی۔

لہذا آپ ابھی اس لنک کے ذریعے جناب زینب(ع) کے حشن میلاد کے دن اپنی نیابت اور اپنے عزیزوں کی نیابت میں زیارت پڑھوانے کے لیے نام درج کریں:

https://alkafeel.net//zyara/?lang=ur
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: