(سمارٹ کمروں کی تعمیر کے منصوبے ) کےعنوان سے منعقد کی جانے والی علمی و سائنسی ورکشاپ میں شرکت کی دعوت

الکفیل یونیورسٹی، العمید سائنٹفک اینڈ انٹلیکچوئل ایسوسی ایشن اور الکفیل سپیشلائزڈ ہسپتال کےتعاون سے بروز بدھ 29/12/2021 کو صبح نو بجے (سمارٹ کمروں کی تعمیر کے منصوبے ) کے عنوان سے ایک علمی و سائنسی ورکشاپ منعقد کررہی ہے جو فزیکل اور ورچوئلی دونوں طرح سے منعقد کی جائے گی۔
یہ ورکشاپ دبئی ہیلتھ اتھارٹی اور دبئی تھیلیسیمیا سنٹر کے ڈاکٹر عبداللہ حمود البدری پیش کریں گے۔ یہ ورکشاپ الکفیل یونیورسٹی کے ہال پریزیڈنسی میں منعقد کی جائے گی۔
اس کانفرنس میں شرکت کے لئے ورچوئل پروگرام (ZOOM) کے ذریعے شرکت کی جا سکتی ہے۔ جس کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
میٹنگ آئی ڈی: 6205349582
پاس ورڈ: engkafeel
ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کو تعریفی اسناد بھی تقسیم یا ارسال کی جائیں گی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: