بروز بدھ (05 جنوری 2022) کو ربیع الثانی 1443ھ کی پہلی تاریخ ہو گی۔ (دفتر آیت اللہ سید سیستانی)

نجف اشرف میں موجود اعلی دینی قیادت حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) کے دفتر کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ ماہ جمادی الثانی 1443ھ کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا بروز منگل جمادی الاول کی 30 تاریخ ہے اور بروز بدھ (05 جنوری 2022) کو ربیع الثانی 1443ھ کی پہلی تاریخ ہو گی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: