طویریج کا شہر .....زائرین امام حسین(ع) کے لیے عطاء حسینی کی زندہ مثال......

طویریج سے گزرتے ہوئے زائرین

کربلا کے شمال میں بیس کلو میٹر کے فاصلے پر موجود ھندیہ ڈویژن کے شہر طویریج کے رہنے والے زائرین امام حسین(ع) کی خدمت کے حوالے سے پورے عراق میں معروف ہیں۔
طویریج شہر ان بڑے راستوں میں شمار ہوتا ہے کہ جہاں سے گزر کر زائرین کی بڑی تعداد کربلا پہنچتی ہے گزشتہ چہلم میں تقریبا 80لاکھ سے زیادہ زائرین طویریج کے راستہ سے کربلا پہنچے تھے لہٰذا اس سال یکم صفر سے ہی طویریج شہر کے رہنے والے ہر طبقے اور ہر عمر سے تعلق رکھنے والے فرد نے زائرین کی خدمت کے لیے انتظامات کرنا شروع کر دئیے تھے۔
الکفیل نیٹ ورک کے فوٹو گرافروں نے طویریج شہر سے بہت سی تصاویر کو ہمیں بھیجا ہے کہ جن میں سے چند ذیل میں موجود ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: