زائرین امام حسین(ع) کی خدمت کا منفرد انداز.....

ویسے تو امام حسین(ع) کی مودت سے سرشار مومنین زائرین امام حسین(ع) کی خدمت کے لیے اپنا سب کچھ وقف کر دیتے ہیں لیکن زیر نظر تصویر میں ایک مومن زائرین کی خدمت ایک منفرد انداز میں کر رہا ہے ....
کروڑوں زائرین کے لیے اتنی زیادہ مقدار میں کھانا تیار کیا جاتا ہے کہ اربعین امام حسین(ع) کے موقع پر کربلا آنے والا دنیا کا سب سے بڑا مجمع بھی امام حسین(ع) کی برکت سے اسے ختم نہیں کر پاتا اور نیاز پکانے والے ہر شخص کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ زائرین اسی کے ہاں کھانا کھائیں زیر نظر تصویر میں موجود مومن نے جب دیکھا کہ بہت زیادہ نیاز کی وجہ سے زائرین اس کے ہاں کھانا کھانے کے لیے کم تعداد میں آرہے ہیں تو اس نے زائرین کو اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلانا شروع کر دیا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: