چہلم امام حسین(ع) کے ماتمی جلوس رات دن دونوں مقدس روضوں میں بغیر وقفے کے مسلسل آ رہے ہیں

ایک ماتمی انجمن

چہلم امام حسین(ع) کے ماتمی جلوس رات دن دونوں مقدس روضوں میں بغیر وقفے کے مسلسل آ رہے ہیں. چہلم امام حسین(ع) کے حوالے سے کربلا میں برآمد ہونے والے مختلف انجمنوں کے جلوس 19صفر 1435ھ کو صبح سے ہی دونوں مقدس روضوں میں آنا شروع ہو گئے اور یہ سلسلہ 20صفر 1435ھ بمطابق 24دسمبر 2013ء کی فجر تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہا۔
اس جلوس میں عراق کے تمام شہروں کی انجمنوں کے علاوہ سعودی عرب، کویت، بحرین، لبنان، شام، کینیڈا، ہندوستان، آذربائیجان اور بہت سے دوسرے ممالک کی ماتمی انجمنوں نے شرکت کی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: