کربلا کے ہر حصے میں نظر آنے والے کروڑوں مومنین اور ان کے بلند ہونے والے حسینی نعرے .....


آج کربلا میں نظر آنے والے ان کروڑوں مومنین اور مودت و ایمان سے لبریز گونجتے ہوئے ان حسینی نعروں کو کس چیز کا نام دیا جائے کوئی اسے طوفان کہتا ہے کوئی سیلاب کوئی کہتا ہوا اور کوئی دریا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس مقدس مجمع کے لیے اور اس کی آسمان تک پہنچنے والی مقدس آوازوں کو اس قسم کی تعبیرات سے ذکر کرنا صحیح نہیں ہے کیونکہ طوفان اور سیلاب سوائے تباہی کے کچھ نہیں دیتے جب کہ یہ ایک ایسا مجمع ہے کہ جو بنی نوع انسان کو انسانیت نواز حسین بن علی(ع) کی طرف دعوت دے رہا ہے اگر انسان سعادت و خوش بختی چاہتے ہیں تو انہیں حسین بن علی(ع) کے دروازے سے سعادت کا درس حاصل کرنا چاہیے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: