خصوصی فضائی تصاویر: کربلا مقدسہ میں نیمہ شعبان کی رات

نیمہ شعبان کی رات 1443 ہجری بمطابق (18 مارچ 2022 عیسوی) کی مناسبت پر کربلا مقدسہ اور روضہ مبارک حضرت امام حسین علیہ السلام اور روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی خصوصی فضائی تصاویر۔
یہ تصاویرروضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے الکفیل سینٹر فار آرٹسٹک پروڈکشن اور میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی براہ راست نشریات کی پروڈکشنز سے ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: