نسائم الرّحمة رمضان عبادتی پروگرام کی انتظامیہ کی جانب سے مومنین کی نیابت میں شب قدر کے اعمال کی ادائیگی کے لیے رجسٹریشن کا آغاز

نسائم الرّحمة رمضان عبادتی پروگرام کی انتظامیہ نے مومنین کی نیابت میں روضہ مبارک حضرت ابا الفضل العباس علیہ السلام میں شب قدر کے اعمال کی ادائیگی کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ہے۔

دنیا بھر سے مومنین اس موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور اپنا نام درج ذیل لنک کے ذریعے رجسٹر کروا سکتا ہے: (http://alkafeel.net/zyara)۔

ان اعمال میں میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت، جو اس بابرکت رات کا سب سے اہم عمل سمجھا جاتا ہے، اور مولا ابا الفضل العباس علیہ السلام کی زیارت بھی شامل ہے۔

واضح رہے کہ مومنین کی نیابت میں شب قدر کے اعمال کی ادائیگی رمضان عبادتی پروگرام کے علاوہ ہیں جن کا اعلان مقدس مہینے کے آغاز میں کیا گیا تھا، انہیں دیکھنے کے لیے، یہاں کلک کریں۔

https://alkafeel.net/news/index?id=15119
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: