نسائم الرّحمة رمضان عبادتی پروگرام اور مومنین کی نیابت میں شب قدر کی تیسری رات (23رمضان کی رات) کے اعمال کی ادائیگی اور زیارت

نسائم الرّحمة رمضان عبادتی پروگرام کی شبہائے قدر کے احیاء اور خصوصی اعمال کی ادائیگی کے لئے نیابتی سرگرمیاں جاری ہیں۔ جو مومنین شب قدر کی تیسری رات کے اعمال اپنی نیابت میں روضہ مبارک حضرت ابا الفضل العباس علیہ السلام میں ادا کروانا چاہتے ہیں اپنا نام درج ذیل لنک کے ذریعے رجسٹر کروا سکتا ہے: (http://alkafeel.net/zyara)۔

ان اعمال میں میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت، جو اس بابرکت رات کا سب سے اہم عمل سمجھا جاتا ہے، اور مولا ابا الفضل العباس علیہ السلام کی زیارت بھی شامل ہے۔

واضح رہے کہ مومنین کی نیابت میں شب قدر کے اعمال کی ادائیگی رمضان عبادتی پروگرام کے علاوہ ہیں جن کا اعلان مقدس مہینے کے آغاز میں کیا گیا تھا، انہیں دیکھنے کے لیے، یہاں کلک کریں۔

https://alkafeel.net/news/index?id=15119
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: