نسائم الرّحمة رمضان عبادتی پروگرام اور مومنین کی نیابت میں عید الفطر کی شام اور دن مراسم زیارت کی ادائیگی

نسائم الرّحمة رمضان عبادتی پروگرام کی سرگرمیاں عید الفطر کے بابرکت دن اختتام پذیر ہو جائے گا۔ جو مومنین عید الفطر کے بابرکت دن کے اعمال اور مراسم زیارت اپنی نیابت میں روضہ مبارک حضرت ابا الفضل العباس علیہ السلام میں ادا کروانا چاہتے ہیں اپنا نام درج ذیل لنک کے ذریعے رجسٹر کروا سکتا ہے: (http://alkafeel.net/zyara)۔

ان اعمال میں میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت، جو اس بابرکت دن کا سب سے اہم عمل سمجھا جاتا ہے، اور مولا ابا الفضل العباس علیہ السلام کی زیارت بھی شامل ہے۔

واضح رہے کہ مومنین کی نیابت میں عید الفطر کے اعمال کی ادائیگی رمضان عبادتی پروگرام کے علاوہ ہیں جن کا اعلان مقدس مہینے کے آغاز میں کیا گیا تھا، انہیں دیکھنے کے لیے، یہاں کلک کریں۔

https://alkafeel.net/news/index?id=15119
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: