روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے متولی شرعی کی طرف سے اہم وضاحت

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے متولی شرعی علامہ سید احمد صافی (دام عزہ) نے اس بات پر زور دیا ہے کہ: روضہ مبارک حضرت عباس (ع) میں 16 جون 2022ء کو مغعقد ہونے والی چھٹے سالانہ "مقدس فتوئِ دفاع" سیمینار کی افتتاحی تقریب کے دوران میں نے اپنے خطاب میں ملک کے حالات کے بارے میں جو گفتگو بھی کی ہے وہ میرا ذاتی نقطہ نظر ہے یہ گفتگو اعلی دینی قیادت کی طرف سے دی جانے والی تعلیمات یا ہدایات پر مشتمل نہیں تھی اور نہ ہی یہ موجودہ سیاسی صورت حال کے حوالے سے اعلی دینی قیادت کا موقف شمار ہوتی ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: