عید الاضحی کے پُر مسرت موقع پر روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے تمام خدام اور الکفیل انٹر نیشنل نیٹ ورک کے سب ارکان امام زمانہ(ع)، مراجع عظام، مومنین اور پوری دنیا کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
خدا اس مبارک دن کو پوری دنیا کے لیے ابدی امن و امان، خوشحالی، ترقی، پیار، محبت، بھائی چارے اور سعادت کی ابتدا قرار دے اور دنیا کو انسانیت کے دشمنوں سے پاک کر دے۔