سہہ ماہی رسالہ "اوراق معرفية" کا 16 واں شمارہ شائع کر دیا گيا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے فکر و ثقافت سیکشن کے ذیلی ادارے مركز الدراسات والمراجعة العلمية نے حال ہی میں اپنے سہ ماہی عربی رسالے کا سولہواں شمارہ شائع کر دیا ہے۔

اس بارے میں میں مذکورہ بالا مرکز کے انچارج حسنین جوادی نے کہا ہے کہ گزشتہ چھ سال سے نشر شائع ہونے والے سہہ ماہی رسالہ "اوراق معرفية" کا 16 واں شمارہ شائع کر دیا گيا ہے کہ جس میں بیس سے زیادہ مضامین شامل ہیں ان میں سے اہم ترین تین مضامین یہ ہیں:

عرض الدين في العصر الراهن / آية الله العظمى الشيخ لطف الله الصافي(قدس)

علم الرجال بالنسبة للفقيه / المرجع الاعلى السيد السيستاني (دام ظله الشريف)

الأصل والاصول الاربعمائة، للشيخ آغا بزرك الطهراني (قدس الله سره)

معنى حديث الاربعين / للشيخ البهائي (قدس سره)

اكثار أو تحديد الانجاب / للسيد محمد رضا السيستاني (دام عزه)
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: