روضہ مبارک حضرت عباس(ع) پوری دنیا کو عید غدیر کے پرمسرت موقع پہ مبارک باد پیش کرتا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام اور الکفیل نیٹ ورک عید غدیر خم، عید اللہ الاکبر، یوم اعلان ولایت و امامت امیر المومنین علی ابن ابی طالب (علیہ السلام) کے پر مسرت موقع پر حضرت ولی عصر(عج)، مراجع عظام، تمام شیعان حیدر کرار اور آپ کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: