روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں زاخو میزائل حملوں میں شہید ہونے والوں کی تشیع ومراسم زیارت

گزشتہ روز زاخو شہر میں میزائل حملوں کے نتیجہ میں شہید ہونے والے متعدد شہداء کے جنازوں کو آج رات روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں تشیع ومراسم زیارت کے لیے لایا گیا۔

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے سادۃ الخدم نے صحن مبارک میں شہداء کی آخری رسومات اور مراسم زیارت ودعا ادا کی کہ جس میں مومنین کی بڑي تعداد نے شرکت کی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: