پہلی انصار امام حسین علیہ السلام بین الاقوامی کانفرنس کا اختتامی ریسرچ سیشن

آج جمعۃ المبارک کی صبح پہلی انصار امام حسین علیہ السلام بین الاقوامی کانفرنس کے اختتامی ریسرچ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کا اختتامی ریسرچ سیشن روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے امام حسن علیہ السلام ہال میں منعقد ہوئی۔ یہ کانفرنس العمید سائنٹفک اینڈ انٹلیکچوئل ایسوسی ایشن کی جانب سے الکفیل اور العمید یونیورسٹیز کے تعاون سے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں منعقد کی گئی تھی۔

ڈاکٹر عبدالکریم عزالدین العارجی کے زیر انتظام منعقد ہونے والے اس سیشن میں انصار امام حسین علیہ السلام کے بارے میں مختلف موضوعات پر محقیقن کی جانب سے تحقیقی مقالات پیش کئے گئے جس کی تفصیل درج ذیل ہے۔
- پروفیسر عقیل عبدالشہید الاسدی اور ڈاکٹر شيماء عبدالجواد ّ(مشترکہ تحقیق ) عنوان : (الإرادة وأثرها في الثبات على الموقف.. أصحاب الإمام الحسين عليه السلام مثالاً)۔
- پروفیسر احمد علوی صاحب تحقیق کا عنوان: (سمات أنصار الإمام الحسين عليه السلام.. دراسة في التركيبة الاجتماعيّة والدينيّة)(۔
- ڈاکٹر حیدر علی کاظم حسین التمیمی، تحقیق کا عنوان: (أصحاب الإمام الحسين في المصادر الإسلاميّة)۔
- ڈاکٹردنيا عبد السادة رسن المالكي، تحقیق کا عنوان: (أصحاب الإمام الحسين عليه السلام تضحية وفداء.. دراسة موازنة)۔
- ڈاکٹر عدوية ستار عبود، انگریزی میں تحقیق اور عنوان : (تجلّيات مفهوم الإمامة في الأراجيز.. دراسة معجميّة واقعيّة)۔
- ڈاکٹر ابتھل جاسم عباس، انگریزی میں تحقیق ور عنوان : (رثاء حبيب بن مظاهر في قصيدة الطباطبائي.. تحليل تداوليّ أسلوبيّ)۔
اس سیشن کے اختتام پر سوال و جواب کا سیشن بھی منعقد کیا گیا تھا اور محقیقین نے حاضرین کے سوالات کے جوابات دیے گئے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: